سری نگر کی خانقاہ معلیٰ میں حضرت امیر کبیر میر سعید علی ہمدانی (رح )المعروف حضرت شاہ ہمدان کا 657واں عرس مبارک انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔خانقاہ معلیٰ میں عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور نماز ظہرمیں کافی