جموں ہوائی اڈہ پر’ امید مارکیٹ پلیس ‘ کا افتتاح

جموں//جموں ہوائی اڈے پر اے اے آئی کی اے وی ایس اے آر اسکیم کے تحت’ امید مارکیٹ پلیس ‘ کا افتتاح کیا۔ہوائی اڈہ پر ایس ایچ جیز کے ممبروں کو بہت زیادہ سہولت فراہم کرے گا اور ان کی مصنوعات کو وسیع پیمانے پر فروغ دے گا ، بڑی آبادی تک پہنچ کر دیہی دستکاری کی مصنوعات مسافروں کو مناسب قیمتوں پر دستیاب کرائے گا ۔