راجوری ضلع کی سب ڈویژن تھنہ منڈی کے دہرہ کی گلی علاقے کے قریب بھاری پسی گرآنے کی وجہ سے علاقہ کی واحد سڑک پر دو طرفہ ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔ تحصیل انتظامیہ کی موجودگی میں بحالی کا کام جاری ہے تاہم اس میں کافی وقت لگنے کا امکان ہے۔
ویڈیو:عظمیٰ یاسمین ،تھنہ منڈی