بارہمولہ میں پولیس سب انسپکٹردل کا دورہ پڑنے سے فوت

نیوز ڈیسک
سرینگر // بارہمولہ میں ایک پولیس سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جا ں بحق ہوا۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس سب انسپکٹر فاروق احمد کے سینے میں اچانک درد محسوس ہوا جس کے فوراً بعد انہیں جی ایم سی بارہمولہ لیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ تب تک دل توڑ چکا تھا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ضروری کارروائی مکمل کر کے لاش لواحقین کے حوالے کی۔