اینٹی نارکوٹکس سکارڈ کا چھاپہ سانبہ میں فکی کی 22بوریاں ضبط

 نیوز ڈیسک

جموں//سانبہ میں پولیس نے ایک ٹرک سے بڑی مقدار میں فکی ضبط کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک ضبط کرلی ۔ سانبہ میں انسداد منشیات ٹاسک فورس نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پرضلع کے ناد علاقے کے قریب ایک ٹرک کی تلاشی لی۔یہ ٹرک کشمیر سے پنجاب کی طرف جا رہا تھا۔ جس میں دیگر اشیاء کے ساتھ فلی کی 22 بوریاں برآمد ہوئیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔