ایتھوپیا میں ہندوستانی سفارت خانے کا افتتاح

cutting of a red ribbon, new business venture

عدیس ابابا//یو این آئی// ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بدھ کو افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں ہندوستانی سفارت خانے کا افتتاح کی

ا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ایتھوپیا کے وزیر برائے خواتین اور سماجی امور ارگوگی ٹیسفائی اور وزیر خارجہ تیسمے یلما کا شکریہ ادا کیا، جو اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوں نے کہاکہ میرے ساتھ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے ایتھوپیا کی وزیر برائے خواتین اور سماجی امور ارگوگی ٹیسفائی اور وزیر خارجہ تیسمائے یلما کا شکریہ۔