جنوبی کشمیر کے اننت ضلع کے ڈورو نوپورہ میں منگل کی صبح جنگلی جانوروں کے حملے میں 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر گورنمنٹ ماڈل اسپتال ڈورو منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت مستحکم ہے ، بنیادی علاج کے بعد اُنہیں گھر بھیج دیا جائے گا