اقبال انسٹی چیوٹ کے اہتمام سے میراتھن  | 20کالجوں کے طلاب بھاری تعداد میں شریک

سرینگر//اقبال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ سرینگرنے پیر کوکشمیرمیراتھن2023کااہتمام کیا۔ اس میراتھن میں وادی کے20کالجوں اور تعلیمی اداروں کے طلاب نے حصہ لیا۔نشاط سے شروع ہوکر یہ میراتھن ڈک پارک میں ختم ہوئی اور شرکاء کوخوبصورت نظارہ دیکھنے کوملا۔

 

ا سمیراتھن کے انعقاد کامقصدکشمیرکے باصلاحیت نوجوانوں میں سپورٹس مین سپرٹ کوفروغ دینا تھا۔ آئی ایم ٹی کے چیئرمین یوسف العمر اورڈائریکٹرآئی آئی ٹی ایم ڈاکٹر آر اے ٹھاکر نے میراتھن میں بھاری تعدادمیں پرجوش نوجوانوں کی شرکت پرخوشی کااظہار کیا۔

 

انہوں نے ایسی سرگرمیوں کے انعقاد کی اہمیت اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے جسم پھرتیلااورچست رہتا ہے