سرینگر//ضلع مجسٹریٹ سرینگر کے مطابق آج نوہٹہ ، مہاراج گنج ، خانیار ، اعنہ واری اور صفا کدل پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں احتیاطی طور دفعہ 144 کے تحت بندشیں عائد رہیں گی ۔
۔5 پولیس تھانوں کے تحت بندشیں رہیں گی

انسداد تجاوزات مہم میں عام آدمی کے آشیانہ اور معاش کا تحفظ یقینی بنایاجائے گا…
یواین آئی جموں// فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ (ایف اے اے)امتحانی پرچے کے افشاء کے معاملے میں…
نیوز ڈیسک جموں//پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ عوام کی حفاظت پولیس کی…