۔24ملازمین غیر حاضر، تادیبی کارروائی کی ہدایت

  بارہمولہ//بلاک میڈیکل آفیسر پٹن نے بلاک کے کئی اسپتالوں کا اچانک معاینہ کرکے دو ڈاکٹرووں سمیت  24 ملازمین کو غیر حاضر پا کر معطل کیا ۔بلاک میڈیکل آفیسر پٹن ڈاکٹر مسرت اقبال نے جمعہ کو پرائمری ہیلتھ سینٹر وانی گام ،اندرگام ،یادی پورہ کھمیار اور پلہالن کا  معاینہ کیا  24 ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر پاکر انکی نصف دن کی تنخواہ کاٹنے کے احکامات بھی دیئے گئے۔