جموں // محکمہ داخلہ نے جموں صوبے میں دو افسران کے تبادلے عمل میں لائے۔ محکمہ کے احکامات کی رو سے بھیم سین توتی کو ڈی آئی جی جموں، کھٹوعہ سانبہ رینج بنایا گیا ہے۔ڈی آئی جی وویک گپتا کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا ۔عبدالجبار، جو پولیس ہیڈکوارٹرس میں تعیناتی کا انتظار کررہے تھے، کو انچارج ڈی آئی جی ڈوڈہ،کشتواڑ رام بن کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔
۔2پولیس افسران کی تعیناتی
