۔2روزہ یوگاسنا چمپئن آغاز ۔15اضلاع کے360کھلاڑیوں کی شرکت

سید اعجاز

سرینگر// جموںو کشمیر سپورٹس کونسل اور جموں و کشمیر یوگا اسنا کے اشتراک سے سرینگر 2روزہ یوگا سنا چمپئن شب شروع ہوئی ہے جس جموںو کشمیر کے15اضلاع سے آئے ہوئے 30کھلاڑیوں نے یوگا سنا اتھلیٹس نے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا ہے ۔ ایک عہدیدار شبیر احمد نے بتایا مائی یوتھ مائی پرائڈکے تیسریوگا سنا سپورٹس چمپئن شپ 2022جموںو کشمیر سپورٹس کونسل اور جموں و کشمیر یوگا اسنا کے اشتراک سے 6اور7اکتوبر کو سرینگر میںکھلی جا رہی ہے ۔6اکتوبر کو اس حوالے سے مختلف پروگرام منعقد ہوئے ہیں جس میں جموں و کشمیر کے15اضلاع کے360کھلاڑیوں نے مختلف پروگراموں میں حصہ لیا ہے اس حوالے سے چمپئن شپ کا آخری مقابلہ 7اکتوبر کو منعقد ہوگا ۔