۔1555 کانسٹیبل ترقیوں سے سرفراز

سرینگر//ڈیپارٹمنٹ پروموشن کمنٹی نے ائے ڈی جی پی منیر احمد خان کی صدارت میں 1555کا نسٹیبلوں کو ترقی سے نوازہ ۔ یوم جمہوریہ کے موقعے پر ڈیپارٹمنٹ پر موشن کمیٹی نے ائے ڈی جی پی منیر احمد خان کی صدارت میں 1555 کا نسٹیبلوں کو ترقی سے نوازہ ۔ائے ڈی جی پی منیر احمد خان نے ترقی پانے والے پولیس اہلکاروںاور ان کے اہلہ خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ترقی پانے والے پولیس اہلکار ایمانداری اور لگن سے اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں گئے۔