۔ 14 مارچ کو سونہ وار میں عوامی دربار منعقد ہو گا

جموں//گورنر کے مشیر کے سکندن 14 مارچ 2019 کو جے اینڈ کے گورنرز گریونس سیل چرچ لین سونہ وار سرینگر میں صبح دس بجے سے 12 بجے تک لوگوں کے مسائل سُننے کیلئے حاضر رہیں گے ۔