ہوٹل اوبرائے گرینڈ للت سری نگر کے ایک کمرے میں آگ نمودار

سری نگر//گرمائی دارلحکومت سری نگر کے گپکاڑ روڈ پر واقع مشہور ہوٹل اوبرائے گرینڈ للت کے ایک کمرے میں بدھ کو آگ نمودار ہوگئی-
 
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گپکاڑ روڈ پر واقع مشہور ہوٹل اوبرائے گرینڈ للت کے ایک کمرے میں بدھ کو آگ نمودار ہوگئی ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ آگ کو بجھانے کے لئے فائر ٹنڈرس کو کام پر لگا دیا گیا ہے۔
 
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔