گیلانی اقرا مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے

سرینگر//حریت(گ) کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں سید علی گیلانی کی سرگرمیوں کے حوالے سے کہا کہ حریت چیرمین 4؍مئی بروز جمعہ جامع مسجد اقراء سرینگر میں نماز جمعہ ادا کریں گے ۔