گاندربل کی لاپتہ خاتون باز یاب

سرینگر//گاندربل پولیس نے لاپتہ خاتون کو باز یاب کر کے اُسے وارثین کے سپردکیا ہے ۔ حاجرہ بیگم زوجہ مرحوم غلام محمد لون ساکن ہرن یکم جنوری کو لاپتہ ہوئی تھی۔سوشل میڈیا کی مدد سے گاندبل پولیس نے مذکورہ خاتون کوزیارت ِباباریشی ٹنگمرگ سے باز یاب کر کے وارثین کے سپرد کیا ۔