عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر//Symphony لمٹیڈکے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پہلی عبوری ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔Symphonyکی مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی کے نتائج جن میں جون 2024 تک آپریشنز سے مجموعی آمدنی تھی 531 کروڑ تھی جبکہ جون 2023 میں 302 کروڑتھی اور اس طرح سالانہ شرح نمو +76% ہے۔ جبکہ Standalone جون 2023 میں 172 کروڑ اور جون 2024 میں 373 کروڑتھا اور اس طرح سالانہ شرح نمو +116% ہے۔ جون 2024 تک بعد از ٹیکس منافع 88 کروڑ ہے اور پچھلے سال اس سہ ماہی میں یہ 24 کروڑ تھا یعنی +270% اضافہ۔ Standaloneجون 2024 تک یہ 69 کروڑ ہے جو کہ اس سہ ماہی میں پچھلے سال 14 کروڑ تھی یعنی +375% کی نمو۔