کک بکسنگ کھلاڑیوں کیلئے پولیس نے مفت ٹرانسپورٹ سروس بہم رکھی

سرینگر//بانڈی پورہ پولیس نے کک بکسنگ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو بانڈی پورہ اسٹیڈیم سے ریلوے اسٹیشن سوپور تک مفت ٹرانسپورٹ سہولیات بہم رکھی ۔ ڈی ایس پی ڈی اے آر بانڈی پورہ عبدالرشید خان نے بس کو ہری جھندی دکھائی ۔اس موقعہ پر ڈی ایس پی نے کھلاڑیوں کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ منتظمین اور کھلاڑیوں نے بانڈی پورہ پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔