کڈز ی کشتواڑ میں جنم اشٹمی منائی گئی

کشتواڑ//کڈز کشتواڑ میں شری کرشن جنم اشٹمی نہایت ہی مذہبی جو ش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔بچوں کو کرشن اور رادھا جیسے پوشاک میں تیار کیا گیا تھا۔،تاہم ، تقریب کے دوران دہی ہانڈی تقریب بھی منعقد کی گئی اور بچوں نے دہی ہانڈی پھوڑ دی ۔ پروگرام کے اختتام پر تمام طلبا میں ریفرشمنٹ تقسیم کی گئی۔