گاندربل //ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گاندربل نے ادھمپور میں ایڈوکیٹ طالب حسین پر حملے کی مذمت کی۔بار نے کہا کہ طالب حسین اور دیپکا سنگھ رجاوت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ دباؤ کے باوجود ملزمان کے خلاف صف آراء ہیں۔بار سے وابستہ وکلاء نے کہا کہ غیر انسانی اور غیر اخلاقی حرکتوں میں ملوث افرادکو سخت سزا دینے کی مانگ کی۔اس موقع بارنے عامر حمید لون کی موت پر غم و افسوس کا اظہار کیا جو صورہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
کٹھوعہ سانحہ: ملزموں کے خلاف صف آراء وکلاء قابل تحسین:بارایسوسی این گاندربل
