کولگام مسلح تصادم میں عدم شناخت جنگجو جاں بحق

نیوز ڈیسک
کولگام// ضلع کولگام کے مشی پورہ علاقے میں منگل کی شام سے جاری مسلح تصادم میں ایک مرتبہ پھر گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق گولیوں کے تازہ تبادلے میں ایک عدم شناخت جنگجو مارا گیا ہے۔

 

پولیس حکام کے مطابق علاقے میں آپرہشن ہنوز جاری ہے۔

 

اُنہوں نے بتایا کہ مارے گیے جنگجو کی شناخت کی جا رہی ہے وہیں علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔

 

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔