سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران1718نئے کورونا وائرس کے کیس سامنے آئے۔ ان میں1133کیس وادی کشمیر میں جبکہ585کیس صوبہ جموں میں سامنے آئے۔
اس طرح یہاں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد294078تک پہنچ گئی۔
سرکاری ذرائع نے کے مطابق اسی عرصہ کے دوران یو ٹی میں24افراد کورونا کی وجہ سے دم توڑ بیٹھے۔