کورونا وائرس کے261نئے کیس،ایک ہلاکت

سرینگر//حکام نے جمعہ کو بتایا کہ جموں کشمیر میںگذشتہ24گھنٹوں کے دوران261نئے کورونا وائرس کے کیس سامنے آئے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان میں146کا تعلق وادی کشمیر جبکہ115کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔
اس طرح یوٹی میں کورونا متاثرین کی کل کی تعداد318284تک پہنچ گئی۔
اسی عرصہ کے دوران یہاںایک کورونا مریض کی موت واقع ہوگئی اور 304مریض صحتیاب ہوگئے۔