واشنگٹن//امریکامیں مہلک عالمی وباکوروناوائرس سیمتاثرہ افرادکی بڑھتی تعداداوراسپتالوں میں جگہ نہ ہونیکی وجہ سیاب یوایس اوپن ٹینس کورٹس کوعارضی اسپتال میں تبدیل کردیاگیاہے۔امریکاکیکوئن اسٹیڈیم کورٹس کواب ہنگامی طورپرکوروناکیمریضوں کیلییعارضی گھرکی سہولت دی گئی ہیجہاں میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں انہیں رکھاجاسکیگا۔اگست میں ان کورٹ پریوایس اوپن گرینڈسلم ٹورنامنٹ کیمقابلیہوتیہیں،ٹینس کورٹس کیساتھ واقع ایک کچن میں روزانہ 25 ہزارکھانیکیپیکٹس تیارکییجائیں گے، جن کوشہرمیں خدمات انجام دینیوالے میڈیکل اوردوسریاسٹاف میں تقسیم کیاجائیگا۔
کوروناوائرس:ٹینس کورٹس عارضی اسپتال میں تبدیل
