کوئی افغان ونگ نہیں ہے:لشکر

 سرینگر//لشکر طیبہ نے کہا ہے اُن کی کوئی افغان ونگ نہیں ہے اورنہ ہی کوئی اے یا بی گروپ ہے۔موصولہ بیان کے مطابق لشکر طیبہ ایک کشمیریوں کی اپنی عسکری تنظیم ہے جس کا دائرہ کارکشمیر تک ہی محدود ہے اور وادی سے باہر کسی قسم کا کوئی نیٹ ورک نہیں ہے۔بیان کے مطابق تحریک آزادی کو سبو تاژ کرنے کیلئے لشکر طیبہ کو افغانستان میں تلاش کررہے ہیں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت تحریک آزادی کشمیر اپنے عروج پر ہے اورریاست کاہر شہری جدوجہد میں مصروف ہے۔