کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کیطرف سے داخلہ امتحان ملتوی

سرینگر//کلسٹر یونیورسٹی سرینگر کے حکام نے مختلف کورسوں کیلئے15 اور16 فروری کو منعقد ہونے والا داخلہ امتحان ملتوی کیا ہے۔یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق یہ داخلہ امتحان انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پولیٹکل سائنسز مضامین کیلئے لئے جانے تھے۔