کشمیر عظمیٰ نامہ نگار فیاض بخاری اعزاز سے سرفراز

بارہمولہ //کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگار برائے ضلع بارہمولہ فیاض بخاری کو اتوار کے روز زوگیار شیری ناروائوعلاقے میں منعقدہ ایک ادبی محفل تقریب کے دوران عزاز سے نوازا گیا ۔ ساگر کلچر فورم ژُکر پٹن کے بینر تلے سابق ڈائریکٹر ریڈیو کشمیر سید ہمایوں قیصر نے فیاض بخاری کو دور افتادہ علاقہ جات کے مسائل اُجاگر کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا۔