کریری کے معروف شہری رسول کاک کا انتقال

 بارہمولہ//کریری کے ایک گاؤں سچپورہ کے مشہور شہری غلام رسول شیخ ( رسول کاک سچپورہ ) انتقال کر گئے۔انہوں نے کئی برسوں تک محکمہ صحت میں کام کیااور سبکدوشی کے بعد بھی موصوف بغیر کسی معاوضے کے لوگوں کی خدمات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی دی۔انہیں ہڈیوں اور جوڑوں کا دیسی علاج کرنے میں مہارت تھی۔