کریری میں برف پر پھسلن سے سڑک حادثہ

 بارہمولہ/ / کریری بارہمولہ میں ایک سڑک حادثہ میں 6 افراد ذخمی ہوئے۔جمعہ کو شام دیر گئے شیخ پورہ کریری میں ایک ماروتی کار زیر نمبر7581 -JK05C برفباری کے دوران سڑک سے پھسل کر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ذخمی ہوئے جنہیں مقامی لوگوں نے فوری طور پر نزدیکی اسپتال پہنچایا۔