انقرہ//ترکی کی عدالت نے کردش پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ کو 22 سال قید کی سزا سنادی۔ایک خبرایجنسی کے مطابق کردش پارٹی کی خاتون رکن لیلیٰ گوون کو دہشتگردی کے الزامات میں سزا سنا ئی گئی ہے۔
کردش پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ کو 22 سال قید کی سزا

بیجنگ// تائیوان کی وزارت دفاع نے جمعرات کو کہا کہ مسلح افواج نے گزشتہ 24…
پشاور//یو این آئی//خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد…
بیونسآئرس//ارجینٹیا میں آسمان سے برستے برف کے گولوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں…