ڈگر ی کالج پلوڑہ میں سوچھتاپکھوارہ کاآغاز

 جموں//گورنمنٹ ڈگری کالج پلوڑہ جموں کے دواین سی سی کیڈٹوں کی جانب سے 14 دسمبر سے سوچھتاپکھواڑہ کاآغاز کیاجس کے تحت صفائی ستھرائی کی اہمیت کواُجاگرکیاجائے گا۔اس دوران پکھواڑے کی افتتاحی تقریب سے این سی سی آفیسر پروفیسررشی کمار اورپروفیسرکلدیپ راج نے صفائی ستھرائی سے متعلق خیالا ت کااظہارکیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم سب کوصحت مندمعاشرہ یقینی بنانے کیلئے ماحول کوصاف ستھرارکھنے پرزوردیا۔انہوں نے سوچھتاپکھواڑہ کے دورنا کالج احاطے میں صفائی ستھرائی کی مہم چلائی جائے گی۔اس موقعہ پرکالج پرنسپل ڈاکٹرآشاگپتااورپروفیسر انیتاجموال بھی موجودتھیں۔