ڈوگری پورہ میں لنک روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھاگیا

 پلوامہ//ضلع ترقےاتی کمشنر پلوامہ غلام محمد ڈار نے برزال سے ڈوگری پورہ رےلوے تک سڑک کی سنگ بنےاد رکھاجس پر 10 لاکھ روپےہ خرچہ آنے کا تخمےنہ ہے ۔ےہ سڑک محکمہ دےہی ترقی اور پنچائتی راج منرےگا اسکےم کے تحت تعمےر کررہاہے۔اس موقعے پر اسسٹنٹ کمشنر ڈےولمپنٹ پلوامہ مےر منور احمد اور متعلقہ افسران کے علاوہ لوگوں کی خاصی تعداد موجود تھی۔ ےہ سڑک ڈوگری پورہ اور ملحقہ دےہات کو رےلوے اسٹےشن پنزگام سے جوڈے گی۔اس موقعے پر ترقےاتی کمشنر پلوامہ نے کہا کہ انتظامےہ ضلع کے دےہی علاقوں مےں لوگوں کو دےگر سہولےات بہم پہنچانے کے علاوہ سڑکےں تعمےر کرنے کی وعدہ بند ہے۔انہوں نے کہا کہ دےہی ترقی کےلئے سڑکوں کی تعمےر ناگزےرہے اور ترقےاتی سرگرمےوں کے لئے سڑکوں کی بنےادی ضرورت ہےں۔انہوں نے کہا بہتر سڑک رابطے اقتصادی ترقی سے وابستہ ہےں اوراسے سماجی اور اقتصادی خدمات تک رسائی کو فروغ ملتاہے۔ بعد مےں ترقےاتی کمشنر نے ڈوگری پورہ پلوامہ مےں درےا جہلم پرتعمےر ہورہے پل پر کام کاج کا جائزہ لےا۔اس دوران انہوں نے متعلقہ اےجنسی پر زور دےا کہ وہ پل پر ہورہے کام مےں سرعت لائے تاکہ ملحقہ دےہات کے لوگوں کو مذےد مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس موقعے پر موجود علاقے کے لوگوں نے انہےں درپےش دےگر مسائل سے بھی آگاہ کےا ۔جس پر ترقےاتی کمشنر نے انہےں ےقےن دلاےا کہ ان کے مشکلات کو ازالہ کرنے کےلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔