ڈوڈہ میونسپل انتخابات

 
ڈوڈہ//ڈوڈہ میونسپل کمیٹی انتخابات کے لئے کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالمجید وانی نے امیدواروں کے نام جاری کر دئے۔جن میں عمران حسن وارڈ نمبر 2،امتیاز احمد شیخ وارڈ نمبر3،روبینہ بٹ وارڈ نمبر4،امجد خان وارڈ نمبر5،رشید اختر وارڈ نمبر6،عمیرہ رشید وارڈ نمبر7،عادل حسین وارڈ نمبر8،سلیقہ اصغر وارڈ نمبر10،علی محمد دیو وارڈ نمبر11،آصیف جہاں گتو وارڈ نمبر12،ساہرہبانو وارڈ نمبر13،اسحٰق احمد کھوڑا وارڈ نمبر14،ایڈوکیٹ عامر مغل وارڈ نمبر15،وشال بھگت وارڈ نمبر16،شبنم بیگم وارڈ نمبر17۔جب کہ وارڈ نمبر1اور وارڈ نمبر 9کے ناموں کا ابھی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے ۔