ڈوڈہ سے میں 14 نئے کیس

ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع سے کووڈ 19 کے 14 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 29 مریض صحت یاب ہوئے ۔ اتوار کے روز کورونا وائرس کے 14 مریض سامنے آئے اور اسطرح سے ضلع میں کووڈ 19 کے مثبت کیسوں کی تعداد 906 پہنچ گئی ۔ضلع سے آج 26 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی شفایاب ہوئے مریضوں کی تعداد 1346 پہنچ گئی۔ضلع میں آج تک کورونا وائرس سے 33 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔