ڈاکٹر کرن سنگھ گورنر سے ملاقی

 سرینگر//  ممبر پارلیمنٹ اور سابقہ مرکزی وزیر ڈاکٹر کرن سنگھ یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقی ہوئے۔ گورنر اور ڈاکٹر سنگھ نے موجودہ حالات اور ریاست میں امن قائم کرنے کے بارے میں متعدد اقدامات پر غور و خوض کیا۔