ڈائریکٹرنیشنل ہیلتھ مشن تبدیل

سرینگر// حکومت نے انتظامیہ میں تبادلے اور تقرریوں کے سلسلے کو جاری رکھا ہے۔ جمعرات کو جاری کئے گئے حکمنامے کے مطابق نیشنل ہیلتھ مشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر موہن سنگھ کو تبدیل کیا گیا ہے ۔کل یہاں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے حکمنامے میں انہیں محکمہ صحت و طبی تعلیم میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔