چیف جسٹس کے پرنسپل سیکریٹری جواداحمد کو رجسٹرار جنرل کااضافی چارج

سرینگر//ڈسٹرکٹ جج سنجے دھر جو فی الوقت رجسٹرار جنرل کاعہدہ سنبھالے ہوئے تھے،کی جموں وکشمیراورلداخ کے مرکزی زیرانتظام علاقوں کے مشترکہ ہائی کورٹ کے جج کے طور ترقی دیئے جانے کے بعد جموں کشمیرہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے چیف جسٹس کے پرنسپل سیکریٹری جواد احمد کو قائمقام رجسٹرارجنرل کااضافی چارج سونپ دیا ہے۔