سرینگر// پیپلز لیگ کے قائمقام چیئرمین سید محمد شفیع نے لیگ کے سرکردہ رہنما غلام محمد بلاا کو ان کی 44ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے چیرمین غلام محمد خان سوپوری کی صدارت میں 15فروری2019 کو ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔