جموں //دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر عبدالحق خان نے قانون ساز اسمبلی میں حاجی عبدالرشید کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے تین برسوں کے دوران دیہی ترقی محکمہ نے کسی بھی گائوں کو ماڈل ولیج کی حیثیت سے ترقی نہیں دی ہے ۔
پچھلے3 برسوں میں کوئی بھی ماڈل ولیج پروجیکٹ ہاتھ میں نہیں لیا گیا: حق خان
