پٹرول25اور ڈیزل30پیسے مہنگا

نئی دہلی//یواین آئی// پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن اضافہ کیا گیا۔ دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد 04 مئی سے ان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے ۔