پونچھ میں بچی کی لاش برآمد

پونچھ// ضلع پونچھ کے جھلاس نالہ سے ایک 17 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہویی ہے۔ 
 
تفصیلات کے مطابق 17 سالہ بچی، رسیلہ کوثر دختر منیر حسین سکنہ ساٶجیاں پونچھ کی لاش جھلاس نالہ سے برآمد ہوٸی ہے۔
 
پولیس نے معاملات کی تصدیق کرتے ہویے کہا کہ اس اثنا میں ایک معاملہ درج کیا گیا ہے۔
 
انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔