پنچایتی انتخابات: کولگام ضلع میں پہلے دو گھنٹوں کے دوران سب سے کم ووٹنگ ریکارڈ

سرینگر/پنچایتی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ میں سنیچر کوپہلے دو گھنٹوں کی پولنگ کے دوران ضلع کولگام میں سب سے کم یعنی1.6فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

 صبح 8بجے شروع ہونے والی پولنگ کے دوران 10بجے تک ریاست  میں  حسب ذیل ووٹنگ ریکار کی گئی۔

بانڈی پورہ10.4فیصد

بارہمولہ3.2فیصد

گاندربل18.7فیصد

بڈگام2.1فیصد

کولگام1.6فیصد

اننت ناگ2.2فیصد

ڈوڈہ21.3فیصد

رامبن20.5فیصد

اُدھمپور28فیصد

ریاسی16.1فیصد

کٹھوعہ30.4فیصد

سامبہ24.4فیصد

جموں29.2فیصد

راجوری22.4فیصد

پونچھ29.3فیصد