نیوز ڈیسک
سری نگر// پولیس کو جمعرات کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے لیٹر علاقے میں ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ برآمد کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آئی ای ڈی سڑک کے کنارے پھٹ ملی ہے جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو علاقے میں پہنچا دیا گیا ہے۔
پولیس اور بی ڈی ایس پہلے ہی اس کا جائزہ لینے کے لیے موقع پر پہنچ چکے ہیں۔
اس دوران ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھی آئی ای ڈی کی برآمدگی کی تصدیق کی ہے۔