سرینگر //حلقہ انتخاب امیرا کدل کے گورنمنٹ مڈل اسکول وازہ باغ(حیدر پورہ) میں قائم پولنگ بوتھ کے پریذائڈنگ افسر کو دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑ گیا۔ وازہ باغ میں قائم پولنگ بوتھ نمبر 85 کے پریذائڈنگ افسر زہیب بزاز کو دوارن ڈیوٹی دل کا دورہ پڑ گیا۔بزاز کوعلاج ومعالجے کے لئے فوری طور صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا۔(یو این آئی)