سرینگر// نئی دلی کی ایک رضا کار انجمن خدما نے کھاٹا کے اشتراک سے کل گورئمنٹ پرائمری سکول صفا کدل میں زیر تعلیم طلباء میں کتابیں تقسیم کیں ۔مذکورہ انجمن کی طرف سے طلباء میں جنرل نالیج ،کہانی کی کتابیں ،اخلاقی اور سائنس کی کتابیں فراہم کی گئیں ۔اس موقعہ پر جو منتظمین موجود تھے ،ان میں ثاقب شبیر ،دانش نذیر ،عاقب معراج ،راقب شبیر ،اویس صریر،ناصر نیاز اور صہیب علی شامل ہیں ۔
پرائمری سکول صفا کدل کے طلباء میں کتابیں تقسیم
