پاکستان ہمارا ہمسایہ اور ہم چاہتے ہیں کہ بھارت کی طرح وہاں بھی جمہورت کا بول بالا ہو ،پاکستان میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا، بھٹو صاحب کہتے تھے ، جمہوریت کے شور وغل کی وجہ سے ہندوستان
زندہ ہے ،آج مجھے لگتا ہے ، پاکستان میں بھی جمہوریت کا شور مچ رہا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک مستحکم ملک بنے۔