پاور کنٹرولر کی اطلاع | یاری پورہ اور دیگرعلاقوںمیںبجلی سپلائی بند رہے گی

سرینگر// صوبہ کشمیر کے پاور کنٹرولر کے مطابق پروجیکٹ ونگ کے جاری کام کاج کے سلسلے میںیاری پورہ اورروہ رسیونگ اسٹیشنوں کے تحت 4 فروری کو صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک پاور سپلائی بند رہے گی۔اسی طرح متلہامہ رسیونگ اسٹیشن کے تحت آنے والے علاقوں میں6 اور 8 فروری کو صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔