پلوامہ//سپیکٹرم فٹ بال ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں علمدار فٹ بال کلب نے لال نگر فٹ بال کلب کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی۔اتحاد اکیڈمی کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پلوامہ (زون پانپور)نے اس ٹورنامنٹ کااہتمام کیا ہے۔اس موقعہ پرمین آف دی میچ ٹرافی وامق بٹ نے زاہد کو پیش کی۔اگلا میچ اتوار کو شائننگ اسٹار فٹ بال کلب اورریگل فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے سپانسر سپیکٹرم ایڈوزٹائنگ سروس ہے جبکہ معانین میں وال میکس انٹیزئرس،روٹز سیلون،زعفران فوڈس ،بزوزکریشن اورکراچی فیشن ہے۔
پانپور میں سپیکٹرم فٹ بال ٹورنامنٹ کا 11واں مقابلہ | علمدارفٹ بال کلب نے لال نگر فٹبال کلب کو ہرایا
