ٹنگمرگ میں گیراج دب گیا،تین ایمبولنس گاڑیوں کو نقصان

ٹنگمرگ /مشتاق الحسن/ٹنگمرگ میں بھاری برفباری سے لکڑی سے بنے عارضی گیراج کی چھت دب جانے سے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ٹنگمرگ کی تین ایمبولنسوںکو نقصان پہنچا ۔یہ گیراج برفباری کا وزن برداشت نہ کرنے کے نتیجے میں دب گیا ۔